مناسک حج کی ادائیگی جاری، آج رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا جائے گا
مکہ مکرمہ : مناسک حج کی ادائیگی جاری ہے ،رواں برس کورونا کے باعث 60ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔ آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا جائے گا جبکہ امام کعبہ خطبہ حج دیں گے۔
اے اللہ ہم حاضر ہیں، وادی مکہ لبیک اللھم لبیک کی صداؤں…
