وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر ازبکستان چلے گئے

اسلام آباد  : وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر ازبکستان چلے گئے۔ جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیائی ریاستوں کے باہمی اقتصادی تعلقات، تجارتی اور ثقافتی رابطوں کے فروغ میں مدد ملے گی۔ عمران خان کو دورے کی دعوت ازبک صدر نے دی، وزیر…

پاکستان نے افغانستان مسئلے پر خصوصی کانفرنس کا اعلان کر دیا

اسلام آباد  :  پاکستان نے افغانستان مسئلے پر خصوصی کانفرنس کا اعلان کر دیا۔ فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان افغانستان مسئلے پر ایک خصوصی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے…

ڈاکٹر فیصل سلطان نے عید پر پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد  : معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے عید پر پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں زیادہ پابندیاں لگائی جائیں گی۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ سیاحتی مقامات ویکسی نیشن والوں کو داخلے کی…

کورونا کیسز میں اضافہ : آزاد کشمیر میں 10 روز کیلئے سیاحت پر پابندی عائد

مظفر آباد  : کورونا کیسز میں اضافے پر حفاظتی اقدامات کے لئے آزاد کشمیر میں دس روز کیلئے سیاحت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اطلاق 19 سے 29 جولائی تک ہوگا۔ ہوٹلز کی بکنگ منسوخ کر دی گئی۔ ادھر معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے عید پر پبلک…

پسنی میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید

پسنی  :  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع پسنی میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید ہوگئے۔ دہشت گردوں نے پسنی میں واقع خدابخش بازار میں فورسز کی گاڑی کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا۔…

افغانستان میں قیام امن کیلئے آواز اٹھانے پر دشمنوں نے عثمان کاکڑ کو گھر میں گھس کا قتل کیا ، محمود…

لورالائی  : پشتونخوامیپ کے مرکزی سیکرٹری ملی شہید ملی اتل محمد عثمان خان کاکڑ کے ملی سانحہ پر احتجاجی تحریک کے سلسلے میں آج لورالائی میں پارٹی چیئرمین محمود خان اچکزئی کی قیادت میں لورالائی کے عوام کا عظیم الشان احتجاجی جلوس نے ژوب روڈ اور…

سینیٹ نے بلوچستان میں خصوصی ٹیکس چھوٹ کی قرارد اد متفقہ منظور کر لی

اسلام آباد  :  سینٹ نے سابقہ فاٹا اور بلوچستان میں خصوصی ٹیکس چھوٹ کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ بدھ کو قبائلی اضلاع میں ٹیکس چھوٹ کی قرارداد سینیٹر کہدہ بابر نے پیش کی۔ قرار دداد میں کہاگیاکہ حکومت نے25ویں آئینی ترمیم میں قبائلی…

قلات، 2نوجوان لڑکیوں کا قتل جرگہ نے 2کروڑ روپے جرمانہ کردیا

قلات  :  قلات میں 2013 میں دو نوجوان لڑکیوں کے بہیمانہ قتل کے لیئے قبائلی جرگہ کا انعقاد کیاگیا ان دونوں لڑکیوں سے تین لڑکوں نے موبائل فون پر دوستی کرنے کے بعد انہیں زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرکے ان کی لاشیں ویرانے میں پھینک دیں…

لڑ کر ہارنے والی ٹیم کوقبول کرنا چاہئے : شاہد آفریدی

کراچی ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہناہے کہ اس وقت پاکستان کی قومی ٹیم بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ، ان کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے ۔ کھلاڑیوں نے حا ل میں اپنی پرفارمنس سے ثابت بھی کیا ہے تاہم ان…

بطور ٹیم ہم ناکام، پرفارمنس کا دفاع نہیں کیا جاسکتا : مصباح

لاہور( سپورٹس رپورٹر ) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ انگلینڈ کی بی ٹیم کیخلاف بدترین کارکردگی مایوس کن ہے ، فیلڈنگ اور باؤلنگ ناقص رہی۔ پاکستانی ٹیم کی بدترین شکست پر ردعمل دیتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے…