انٹر سٹی ٹورنامنٹ: پلیئرز، میچ آفیشلز کے معاوضوں کی تصدیق

لاہور :  پی سی بی کے مطابق انٹر سٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ میچ فیس دی جائے گی۔ یہ مقابلے وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن کے دائرہ اختیار میں کل سے شروع ہونگے۔ بلوچستان…

شائقین پاکستانی فلموں کو دیکھیں انکو کا میاب بنائیں:شان

لاہور :  ایک انٹر ویو میں شان نے کہا کہ فلم انڈسٹری کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرناکسی فرد واحد کا کام نہیں اور مجھے اس بات کا قومی یقین ہے کہ آنیوالے دنوں میں فلم انڈسڑی کی رونقیں بحال ہونگیں ۔ شان نے کہا کہ فلمی شائقین کو بھی چاہیے کہ وہ…

بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے انسٹاگرام پر حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی :  نیہا ککڑ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی بھارتی گلوکارہ بن گئی ہیں۔گلوکارہ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 6 کروڑ ہونے پر انھوں نے اپنی یہ خوشی مداحوں کے ساتھ کیک کاٹنے کی ویڈیو کی صورت میں شیئر کی۔ ویڈیو میں نیہا اپنے…

دلیپ کمار نے خود کو مخصوص اداکاری تک محدود رکھا : نصیر الدین شاہ

ممبئی  :  جبکہ وہ بہت بڑے اداکار اور ان کی شخصیت ہر قسم کے عیب سے پاک تھی۔ نصیر الدین شاہ کا کہنا تھا کہ بلاشبہ دلیپ کمار نے اداکاری کے کچھ ایسے جوہر بھی دکھائے جو کہ وقت گزرنے کے باوجود برقرار رہیں گے ، لیکن جو انکی پوزیشن تھی، وہ اس کے…

افغان طالبان کی قیدیوں کی رہائی کے بدلے جنگ بندی کی پیشکش

کابل  :غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے افغان حکومت کو جیلوں میں موجود طالبان قیدیوں کی رہائی کے بدلے 3مہینے کے لیے سیز فائر کی پیش کش کی ہے۔ افغان حکومت کی جانب سے طالبان سے امن مذاکرات میں شامل نمائندہ نادر نادری نے رپورٹرز کو…

اسرائیلی صدر نے تل ابیب میں اماراتی سفارتخانے کا افتتاح کیا

تل ابیب :  اس موقع پر یو اے ای کے سفیر نے سفارتخانے کے افتتاح کو دونوں ملکوں کے تعلقات کی جانب ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ تل ابیب میں عرب امارات نے یہ سفارتخانہ سٹاک ایکس چینج کی عمارت کے اندر قائم کیاہے ۔اسرائیلی صدر نے سفارتخانے کا افتتاح…

چمن : پاکستانی سرحد پار طالبان کا کنٹرول، باب دوستی بند : طالبان حکومت کو تسلیم کرینگے : برطانیہ

چمن ،  کابل  :   افغان طالبان نے افغانستان کے پاکستان سے متصل سرحدی شہر سپن بولدک شہر اور بارڈر پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ افغان فورسز کے پیچھے ہٹنے کے بعد درجنوں طالبان پاک افغان سرحد کے گیٹ باب دوستی پر پہنچے اور مرکزی دروازے پر اپنا…

بھارت کابل انتظامیہ کو اسلحہ دینا بندکرے ، غیر جانبداری ثابت کرے : طالبان

دوحہ :   افغان طالبان کے قطر دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہاہے کہ بھارت افغان حکومت کو اسلحہ دینا بند کرے ،پہلے اپنی غیر جانبداری دکھائے پھر اس سے بات کرسکتے ہیں۔امریکی جریدے کو انٹرویو میں سہیل شاہین نے کہاکہ بھارت کابل انتظامیہ کے ساتھ…

پاکستان اور امریکا محفوظ افغانستان چاہتے ہیں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن  :  امریکا نے افغانستان میں امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک محفوظ افغانستان چاہتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ افغانستان میں طاقت سے بننے والی حکومت کے لیے دنیا…