اہم خبریںبین الاقوامی

غلاف کعبہ ’’کِسوہ ‘‘کو تبدیل کردیا گیا

مکہ المکرمہ :  غلاف کعبہ کے مجموعی طور پر 16ٹکڑوں کو آپس میں جوڑکر بنایا گیا،غلاف کو 670 کلو گرام خام ریشم کے سیاہ کپڑے سے بنایا گیا،غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کا عمل نماز فجر تک جاری رہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button