اہم خبریںشوبز

سلمان فیصل کی بیوی سے علیحدگی بارے خبروں کی تردید

اسلام آباد  :  سلمان فیصل نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان دنوں ان کی طلاق بارے خبریں گردش کر رہی ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ خدارا ایسی بے بنیاد خبریں پھیلانے سے گریز کریں اور ان جھوٹی خبروں پر دل آزاری والے کمنٹس کرنا بند کریں ۔ یاد رہے کہ سلمان فیصل کی دو سال قبل شادی ہوئی تھی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button