پنجاب اسمبلی کا اجلاس کورم کی نذر، بغیر کسی کارروائی کے 13 اگست تک ملتوی
لاہور : پنجاب اسمبلی کا اجلاس کورم کی نذر، حکومت کو ایک بار پھر سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس صرف 13 منٹ ہی چل سکا، سپیکر نے بغیر کسی کاروائی کے اجلاس 13 اگست تک ملتوی کر دیا۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس روایت کے برعکس 19…
