طالبان کا سرِ پل، قندوز پر قبضے کا دعویٰ، ’امریکی طیاروں کی شبرغان پر بمباری‘
افغانستان میں طالبان کی جانب سے دو مزید صوبائی دارالحکومتوں سرِپل اور قندوز پر قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے تاہم باضابطہ طور پر تاحال سرکاری سطح پر اس حوالے سے تصدیق نہیں کی گئی۔
تاہم قندوز میں افغان حکام کے ذرائع نے بی بی سی کے نامہ…
