کشمیر پریمیئر لیگ ٹی ٹونٹی ریکارڈ کا حصہ نہیں : راشدلطیف

راولپنڈی ( سپورٹس رپورٹر ) کشمیر پریمیئر لیگ کی نہ تو پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاحال منظوری دی اور نہ ہی کے پی ایل ٹی ٹونٹی ریکارڈ کا حصہ ہے ، اس بات کا انکشاف پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشدلطیف نے رسجا آزادی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر…

فٹبالر لائنل میسی بارسلونا کلب کو الوداع کہنے پر آبدیدہ

سپین ( سپورٹس ڈیسک ) پیرس سینٹ جرمین فٹ بال کلب جوائن کرنے سے قبل میسی بارسلونا کو الوداع کہنے پر رو پڑے ۔پی ایس جی فٹ بال کلب میں شمولیت سے قبل پریس کانفرنس کے دوران میسی کے آنسو نکل آئے ، میسی نے کہا کہ گزشتہ کئی دنوں سے بہت سے خیالات ذہن…

پی سی بی نے نئے ڈومیسٹک سیزن کے شیڈول کا اعلان کر دیا

لاہور  :   پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کے شیڈول کا اعلان کر دیا، سیزن دس ٹورنامنٹس پرمشتمل ہو گا جس میں 266 میچز کھیلیں جائیں گے۔ پی سی بی کے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے نو ٹورنامنٹس میں 220 میچز کھیلے گئے تھے، پاکستان کرکٹ بورڈ کو…

ٹوکیواولمپکس کا رنگارنگ میلہ اختتام پذیر،امریکا میڈلزکی دوڑمیں سب سےآگے

ٹوکیو  :   جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاری کھیلوں کے عالمی مقابلوں اولمپکس کا رنگا رنگ میلہ اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ٹوکیو اولمپکس کی اختتامی تقریب میں بھی شائقین شریک نہیں تھے۔ ٹوکیو اولمپکس میں…

اگرآپ میرا مشاہدہ کرینگے تو لگے گا میں سنگل ہوں : فریال

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو میں کیا ۔فریال نے اس بات سے اتفاق کرتے ہوئے جواب دیا کہ بالکل یہ سچ ہے ، میں سنگل ہوں لیکن مجھے نہیں لگتا اس موضوع پر کسی قسم کی گفتگو ہونی چاہیے ، اگرآپ میرا مشاہدہ کریں گے تو…

ارجن اپنی اور ملائکہ کی دولت کا موازنہ کرنے پر برہم

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کے بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اور ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائکہ اروڑا ایک دوسرے کو کچھ عرصے سے ڈیٹ کر رہے ہیں۔ اداکار ارجن کپور نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ…

سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کی طبیعت میں معمولی بہتری

کراچی  :  اداکار خالد ملک نے دردانہ بٹ کی صحت کے حوالے سے بتایا کہ ڈاکٹروں کا دردانہ آپا کی صحت کے حوالے سے کہنا ہے کہ وہ جنگ لڑ رہی ہیں اور کامیابی بھی نظر آرہی ہے ۔ڈاکٹروں کے مطابق اداکارہ کو اب بخار بھی نہیں ہے ، دعاؤں نے اثر دکھا دیا ہے…

امریکا کو افغانستان میں مزید مداخلت سے باز رہنا چاہیے: طالبان کا انتباہ

کابل  :  افغان طالبان کا کہنا ہے کہ افغان حکومت کے ساتھ جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے اور امریکا کو افغانستان میں مزید مداخلت سے باز رہنا چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں حکومتی فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی جاری ہے…

موسمیاتی تبدیلی پر اقوامِ متحدہ نے رپورٹ جاری کر دی

نیو یارک  :   موسمیاتی تبدیلی پر اقوامِ متحدہ نے رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ 2030ء تک عالمی حدت میں 1.5 ڈگری تک اضافہ ہوجائے گا۔ اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق آنے والی دہائیوں میں درجہ حرارت مزید بڑھے گا، گلوبل وارمنگ میں…

کیلی فورنیا کے جنگلات میں آگ کی تباہ کاریاں جاری، سینکڑوں گھر جل کر راکھ

واشنگٹن  :  امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ کو حکام نے ریاست کی تاریخ کی دوسری بڑی آتشزدگی قرار دے دیا گیا، متاثرہ علاقے میں سینکڑوں گھر تباہ، ہزاروں افراد نقل مکانی کر گئے۔ ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ سےتین…