ایک صدی کے انتظار کا خاتمہ:آئی سی سی کرکٹ کی اولمپکس میں شمولیت کیلئے سرگرم عمل
دبئی ( اسپورٹس ڈیسک ) ایک صدی سے زائد عرصے کا انتظار ختم ہونے کو ہے کیونکہ آئی سی سی کرکٹ کی اولمپکس میں شمولیت کیلئے سرگرم عمل ہو گئی ہے ،بولی دینے کیلئے ایان واٹمور کی زیر سربراہی اولمپک ورکنگ گروپ قائم کردیا گیا، 2028ء کے لاس اینجلس…
