وقار ذکا کا اولمپک ہیرو ارشد ندیم کا شاندار استقبال ، 10 لاکھ روپے تحفہ پیش کیا
وقار ذکا نے کہا کہ میں اتنے پیسے کما لیتا ہوں جس سے اپنے لوگوں کو سپورٹ کرسکوں۔ ہمارے ہمسایہ ملک نے اپنے کھلاڑی کیلئے بہت سارے اعلانات کیے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ لوگ حکومت پر انحصار نہ کریں۔ میں ارشد ندیم کو یہ انعامی رقم…
