کینیڈین اتھارٹی نے پی آئی اے کے آپریشنل معاملات کو عالمی معیار کے مطابق قرار دیدیا

لاہور  : کینیڈا کی ایئر ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے پی آئی اے کے آپریشنل معاملات کو عالمی معیار کے مطابق قرار دے دیا ہے۔ فضائی ٹریفک سے متعلق کینیڈا کی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے پی آئی اے کے سیفٹی آڈٹ کے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ میں…

آزاد کشمیر صدارتی انتخاب : پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

مظفر آباد :   پاکستان میں شدید اختلافات کے باوجود آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے اتحاد کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی میاں عبدالوحید کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار…

کراچی کے ساحل پر کئی روز سے پھنسا بدقسمت بحری جہاز تاحال نہیں نکالا جاسکا

کراچی  :   کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنا پورٹ اتھارٹیز کے لیے چیلنج بنتا جا رہا ہے۔ جہاز کو نکالنے کے لئے تیسرے روز بھی کوششیں بے سود ثابت ہوئی، ہائی ٹائیڈ کی وجہ سے جہاز فلوٹنگ کرنے لگا، جہاز کی سمت تبدیل ہونے پر آپریشن ایک…

جعلی ڈومیسائل،لوکل کے اجراء پر جلد قانون سازی کی جائے ، بلوچستان ہائیکورٹ

کوئٹہ  :  بلوچستان ہائی کورٹ نے جعلی ڈومیسائل/لوکلز سے متعلق سینئرقانون دان ساجد ترین ایڈووکیٹ ودیگر کی جانب سے دائرآئینی درخواست پر مختصر فیصلہ جاری کرتے ہوئے ڈومیسائل/لوکلز سے متعلق قانون سازی پر محکمہ قانون کے اعتراضات کو غیرضروری…

پشتونخوامیپ نے جان بوجھ کر عثمان کاکڑ کی شہادت کو متنازعہ بنایا ، نور محمد دمڑ

کوئٹہ  :   بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای / واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے اپنے جاری کردہ بیان میں پشتونخوامیپ کے بیان پر ردعمل کرتے ہوئے کہاکہ پشتونخوامیپ نے جان بوجھ کر عثمان خان کاکڑ کی شہادت کو متنازعہ بنایا…

ہم نے نوجوان قلم کار طلباء اور محنت کش طبقے کی ہمیشہ نمائندگی کی ہے ، ثناء اللہ زہری

خضدار :  پیپلز پارٹی کے رہنماء سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری سے بی ایس او کے سابق مرکزی رہنماء سمیع رؤف بلوچ اور سیاسی سماجی شخصیت شہید چیف عطاء اللہ بلوچ کے فرزند چیف یاسر بلوچ نے کوئٹہ میں ملاقات کی اور…

خطے میں امن و امان کی خاطر مذہبی روادری اور ہم آہنگی کو فروغ دینا ضروری ہے ، گورنر بلوچستان

کوئٹہ  :  گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ خطے کو امن وآشتی کا گہوارہ بنانے کیلئے مذہبی رواداری اور ہم آہنگی کو فروغ دینا اشد ضروری ہے. انہوں نے کہا کہ پاکستان کا آئین تمام اقلیتوں کو مساوی حقوق، مذہبی آزادی اور اظہار رائے کا…

صوبائی و وفاقی حکومتیں بلوچستان کے معاملات کو سنجیدگی سے لے رہی ہیں ، جام کمال

کوئٹہ  :  وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہر روز ایک ایک کرکے پرانے منصوبے مکمل کئے جا رہے ہیں، وفاقی اور صوبائی حکومت دونوں بلوچستان کے معاملات کو سنجیدگی سے لے رہی ہیں ہر دن صوبائی دارالحکومت کو ایک بہتر شہر بنانے کی طرف قدم…

ہمارا دل اہل بلوچستان کے ساتھ دھڑکتا ہے ، آصف علی زرداری

کوئٹہ :  پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ ہمارا دل اہل بلوچستان کے ساتھ دھڑکتا ہے ان کے مسائل کے حل کے لئے ادراک ہے موجودہ حکمرانوں نے جو ناانصافیا ں کیں اسکے ازالے کے لئے مفاد پرستوں کا محاسبہ کرنا…

آج پہلا ٹیسٹ شروع ، شاہین اور کالی آندھی پنجہ آزمائی کوتیار

لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آج سے کنگسٹن میں آغاز ہو رہا ہے جس کیلئے گرین شرٹس کالی آندھی سے پنجہ آزمائی کیلئے تیار ہیں،پاکستانی وقت کے مطابق میچ 8 بجے شب شروع ہوگا۔ پاکستان نے بابر اعظم کی زیر…