کابینہ کی میٹنگ کے حوالے سے کچھ صحافی غلط رپورٹنگ کر رہے ہیں ، ظہور بلیدی

کوئٹہ  :  صوبائی وزیر خزانہ میرظہوراحمدبلیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ کابینہ کی میٹنگ کے حوالے سے کچھ صحافی غلط رپورٹنگ کر رہے ہیں۔ حکومت نے پینے کا صاف پانی کی فراہمی کے لئے مختلف اسکیمات شروع کیے ہیں…

فریال محمود نے اپنے جسم پر موجود ٹیٹو ز کو بامقصد قراردے دیا

کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکارہ نے اپنی گردن پر موجود ٹیٹو کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ صرف اپنے آپ کو مسائل کے دوران سانس لینے کی یاد دہانی ہے کیونکہ اکثر و بیشتر اوقات ہم مسائل میں اس قدر الجھ جاتے ہیں کہ سانس لینا ہی بھول جاتے ہیں۔ میرے کسی…

مومنہ مستحسن کا کورونا ویکسین مکمل سوشل میڈیا پر تصویر شیئر

کراچی  ( سٹاف رپورٹر) جس کی اطلاع انہوں نے سوشل میڈیا پر دی ہے ۔سوشل میڈیا پرشیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مومنہ مستحسن کورونا سے بچاؤ کے لئے ویکسین کی دوسری خوراک لگوارہی ہیں ۔انہوں نے اپنے چاہنے والوں سمیت تمام عوام کو کورونا…

ماڈل نایاب کا مبینہ قاتل سوتیلا بھائی گرفتار

لاہور پولیس نے ماڈل نایاب کے مبینہ قاتل اُس کے اپنے سوتیلے بھائی کو گرفتار کرلیا، ملزم نے غیرت کےنام پر بہن کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس نے غیرت کےنام پر یہ قتل کیا…

شاہین آفریدی کا حریفوں پر دباؤ برقرار نہ رکھنے کا اعتراف

کنگسٹن ( سپورٹس ڈیسک) قومی پیسر شاہین آفریدی نے حریفوں پر دباؤ برقرار نہ رکھنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے روز کے آخری سیشن میں پاکستانی باؤلرز کی جانب سے زیادہ بہتر باؤلنگ درکار تھی۔پی سی بی کی…

کےپی ایل:مظفرآباد ٹائیگرز نے راولاکوٹ ہاکس کو ہرا دیا، فائنل میں انٹری

مظفرآباد :  کشمیر پریمئر لیگ کوالیفائر میچ میں مظفرآباد ٹائیگرز نے راولاکوٹ ہاکس کو 7 رنز سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ کے پی ایل میں آریا پار یعنی کوالیفائر میچ میں محمد حفیظ کی ٹیم مظفر آباد ٹائیگرز نے 164 رنز جوڑے، آل راؤنڈر انور…

جمیکا ٹیسٹ ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز پر 124 رنز کی برتری حاصل کر لی

لاہور  : جمیکا ٹیسٹ میں پاکستان نے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک میزبان ٹیم پر 124 رنز کی برتری حاصل کر لی، دوسری اننگز میں بھی پاکستان کا مڈل آرڈر جم کر نہ کھیل سکا، پاکستان 5 وکٹ کے نقصان پر 160رنز سے اننگز کا دوبارہ آغاز کرے گا۔…

طالبان کی قیادت میں کون لوگ شامل ہیں؟

افغان طالبان کی قیادت کے بارے میں کم ہی تفصیلات سامنے آتی ہیں کیوں کہ ان کی قیادت رازداری سے کام کررہی ہے یہاں تک کہ جب انہوں نے افغانستان میں 1996 سے 2001 تک اپنی حکومت قائم کی اس وقت بھی ان کی حکومت کے امور کس طرح سر انجام دیے جارہے تھے…

عبدالرشید دوستم ازبکستان فرار ہو گئے

کابل۔امریکی فورسز کے انخلا کے بعد افغانستان میں طالبان کے قبضوں میں مزید تیزی آگئی۔ طالبان نے شمالی افغانستان میں آخری بڑے شہر مزار شریف پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق جنرل عبدالرشید دوستم ازبکستان فرار ہو گئے ۔ طالبان…

ہیٹی میں 7.2 شدت کا زلزلہ، 304 افراد ہلاک

کیریبیئن ملک ہیٹی میں 7.2 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 304 افراد ہلاک ہوئے جبکہ مکانات، ہوٹلز اور اسکولز سمیت متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہیٹی کی سول پروٹیکشن سروس کا…