کابل میں پاکستانی سفارتخانہ فعال ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خرجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانہ فعال ہے اور کوشش یہی ہے کہ سفارت خانہ بند نہ ہو۔
افغانستان میں طالبان کی حالیہ پیش قدمی پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال تیزی سے…
