جو بائیڈن نے افغانستان کی صورتحال کا ملبہ افغان فوج اور رہنماؤں پر ڈال دیا

کابل میں افراتفری کی صورتحال کے باوجود امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کے فیصلے کے پیچھے ڈٹ کے کھڑے ہیں اور انہوں نے موجودہ صورتحال کی ذمہ داری افغان فوج اور رہنماؤں پر عائد کی۔ غیر ملکی خبر رساں…

افغانستان میں جون سے اب تک 40ہزار سے زائد افراد کا علاج کیا جا چکا ہے، ریڈ کراس

عالمی امدادی ایجنسی ریڈ کراس نے کہا ہے کہ افغانستان میں جون سے اب تک لڑائی کے دوران زخمی ہونے والے 40 ہزار سے زائد افراد کا ریڈا کراس کے تحت علاج کیا جا چکا ہے جن میں سے ساڑھے 7ہزار کا رواں ماہ علاج کیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق…

کابل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال کردیا گیا

کابل  : امریکی فوج نے کابل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال کردیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال کردیا گیا ہے، گزشتہ روز رن وے پر موجود افغان عوام کے جم غفیر کے باعث فلائٹ…

طالبان نے سرکاری ملازمین کیلئے عام معافی کا اعلان کر دیا

کابل  : طالبان نے افغانستان میں سرکاری ملازمین کیلئے عام معافی کا اعلان کر دیا، کابل میں حالات نارمل ہیں، گورنمنٹ ملازمین کام پر واپس آ جائیں۔ دوسری طرف بھارت نے کابل سے سفارتی عملے کے 120 ارکان کو واپس بلا لیا۔ افغانستان میں طالبان حالات…

طالبان کا صدارتی محل پر قبضے کا دعویٰ، کابل میں کرفیو نافذ کر دیا گیا

طالبان نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا ہے کہ انھوں نے صدارتی محل پر قبضہ کر لیا ہے۔ اس سے قبل صدر اشرف غنی ملک چھوڑ گئے تھے تاہم تاحال محل کی موجودہ صورتحال واضح نہیں ہے۔ طالبان کے اس دعوے کی حکومتی اہلکاروں کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی۔…

وزیراعظم نے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے افغانستان کی صورتحال پر قومی سلامتی کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے جس میں وفاقی وزرا سمیت عسکری حکام بھی شرکت کریں گے، ذرائع کا کہنا…

افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، وزیرخارجہ

ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں نے مشاورت سے کرنا ہے۔ افغانستان کی بدلتی صورتحال پر بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا…

افغان سیاسی وفد کی پاکستان آمد، افغانستان میں امن و استحکام پر تبادلہ خیال

افغانستان میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورت حال کے پیش افغان سیاسی وفد پاکستان پہنچ گیا ہے، جس میں افغان اولسی جرگہ کے اسپیکر میر رحمان رحمانی بھی شامل ہیں۔ پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق اور افغانستان میں پاکستان کے سفیر…