کوئٹہ شہر میں بجلی وپانی کا بحران مزید سنگین ہوگیا

شہر بھر میں بجلی وپانی كی کا بحران مزیدسنگین ہوگیا ہے، باربار بجلی كی طویل بندش اور قلت آب سے شہری عاجز آگئے۔ شہر بھر میں پانی اور بجلی كا مسئلہ حل نہ ہو سكا، بجلی كی طویل ترین بندش اور پانی كی عدم فراہمی كی وجہ سے لوگوں كو شدید مشكلات…

گوادر کے عوام کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے ، ڈاکٹرمالک بلوچ

گوادر :  نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ گوادر کے عوام کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے گوادر کے عوام کو پانی اور بجلی جیسے بنیادی سہولیات سے محروم رکھنا سمجھ سے بالاتر ہے…

محرم الحرام ہمیں قربانی اور ایثار کا درس دیتاہے ، ثمینہ ممتاز زہری

کوئٹہ  : سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا ہے کہ محرم الحرام نہ صرف نواسہ رسول ؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق و صداقت کے لئے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد دلاتاہے بلکہ ہمیں اخوت، رواداری اور بھائی…

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شیڈول کا اعلان

دبئی: آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا، میگا ایونٹ کے میچز17  اکتوبر سے یواے ای اور عمان میں ہوں گے، راؤنڈ ون کے میچز 17 اکتوبر سے شروع ہوجائیں گے جب کہ…

متھیرا نے سوشل میڈیا سے اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں

کراچی :  سوشل میڈیا کے مقبول پلیٹ فارم سوشل میڈیا پر متھیرا کی جانب سے ایک سٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو تصاویر ڈیلیٹ کئے جانے سے متعلق اطلاع دی گئی۔متھیرا نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میں اپنی تصاویر کچھ وقت کے لیے ہٹارہی ہوں، محرم کے یہ 10…

میرے پاس انٹرنیٹ ہے نہ ہی لیپ ٹاپ : انور مقصود

کراچی  :  انور مقصود کا ایک ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے جس میں وہ اپنا تعارف کرواتے ہوئے کہتے ہیں کہ میرے نام سے کئی لوگ سیاسی رہنماؤں کے بارے میں مختلف ٹویٹس کر رہے ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ میرے پاس نہ لیپ ٹاپ ہے ، نہ انٹرنیٹ ہے…

افغانستان میں نئی حکومت بنانے کی تیاریاں زور وشور سے جاری

 ہیں۔ اس معاملے میں اہم مشاورت کیلئے ملا عبدالغنی برادر قطر سے کابل روانہ ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب افغانستان میں حالات معمول پر آنے لگے ہیں۔ کابل میں کاروباری مراکز کھل چکے ہیں۔ طالبان نے اعلان کیا ہے کہ خواتین کو تعلیم اور روزگار کی اجازت…

افغانستان کی بدلتی صورت حال؛ خواتین کی پیشہ وارانہ کاموں میں واپسی

طالبان نے سرکاری ملازمین سے کہا ہے کہ تمام ملازمین معمول کی زندگی کا اعتماد کے ساتھ آغاز کریں اور کام پر واپس آ جائیں، انہیں ان کی تنخواہیں دی جائیں گی اور کچھ نہیں کہا جائے گا۔ طالبان نے کابل پر کنٹرول حاصل کرنے کے دو دن بعد عام معافی کا…