سابق افغان صدر اشرف غنی کی یو اے ای میں موجودگی کا انکشاف

افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے چند روز قبل کابل میں داخل ہو کر افغانستان میں فتح حاصل کر لی تھی جس کے بعد افغانستان کے صدر اشرف غنی…

افغان سیاسی مفاہمتی عمل کا آغاز؛ طالبان کی حامد کرزئی اور عبد اللہ عبداللہ سے ملاقات

افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد طالبان نے پہلی بار ملک کی سیاسی قیادت سے ملاقات کی ہے۔   سربراہی میں طالبان کے وفد نے افغانستان کی قومی مصالحتی کمیشن کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کے گھر پر سابق صدر حامد کرزئی سے اہم ملاقات کی۔ جس کے…

جلال آباد میں افغان جھنڈا اتار کر طالبان کا پرچم لگانے پر جھگڑا، 3 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے شہر جلال آباد میں طالبان کی جانب سے افغان جھنڈے اتارنے کے خلاف شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس کے دوران ہونے والی جھڑپ میں 3 افراد مارے گئے جب کہ 26 زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے افغانستان کا کنٹرول…

برطانیہ کا 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان

لندن  : برطانیہ نے 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ اسکیم کے تحت پہلے سال 5 ہزار شہریوں کو ملک میں رہنے کا حق دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ…

امریکی و برطانوی رہنماوں میں رابطے ، گروپ سیون کا ورچوئل اجلاس بلانے کا فیصلہ

واشنگٹن  :  افغانستان میں تبدیلی کے بعد عالمی برادری سوچ میں پڑ گئی، امریکی اور برطانوی رہنماوں کے درمیان رابطے ہوئے ہیں، گروپ سیون کا ورچوئل اجلاس بلا نے کا فیصلہ کر لیا گیا، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس 24 اگست کو طلب کر لیا…

پہلے چور حکمران تھے ،افغانستان کے اصل مالک آگئے : مولوی عبدالحق حماد

کابل :  طالبان رہنما مولوی عبدالحق حماد نے کہا ہے کہ پہلے چور افغانستان کے حکمران تھے اب اصل مالک آ گئے ہیں، اشرف غنی نے افغانستان میں فساد کا آغاز کیا جو اب چار گاڑیوں میں ڈالر بھر کر بھاگ گیا ہے ، قطر میں ہونے والے مذاکرات میں یہ طے…

افغانستان میں امن کی خاطر ہر ممکن اقدامات کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور افغانستان میں دیرپا امن کے لئے ہر ممکن اقدامات کے لئے تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے 8…

افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے، ترجمان طالبان

افغان طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان کو آزاد کرانا سب افغانیوں کی خواہش اور حق تھا، کسی سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں رکھیں گے اور امن قائم کرنے کی کوشش کریں گے، افغانستان کی سرزمین کسی بھی دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے نہیں دیں گے ان خیالات کا…

افغانستان کے مستقبل کیلیے طالبان سے رابطے کیے جائیں، مولانا فضل الرحمان

 اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے مستقبل کے لیے افغان طالبان سے رابطے کیے جانے چاہئیں۔ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد امریکا نے افغانستان پر…