عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم کا فیصلہ نواز شریف کریں گے : رانا ثناء اللہ

لاہور : مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم کا فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف کریں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا…

لاہور اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے سے سردی کی شدت بڑھ گئی

لاہور : لاہور اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں رات کو بادل برسنے سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ موسم کا حال بتانے والوں نے بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کی پیشگوئی کر دی۔ لاہور سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں رات کو بادل…

پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی طبیعت ناساز، طبی چیک اپ کیلئے لندن چلے گئے

لاہور : رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین طبعیت کی ناسازی کے باعث چیک اپ کے لئے لندن چلے گئے۔ رہنما ترین گروپ عون چوہدری کا کہنا ہے جہانگیر ترین نے روانگی سے قبل گروپ کو متحد اور رابطے میں رہنے کا پیغام دیا ہے۔ جہانگیر ترین لاہور سے گزشتہ رات…

صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار : سعید غنی

کراچی : کراچی پولیس نے صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم اشرف کو گرفتار کرلیا۔ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ انشا اللہ قاتل کو قانون کے مطابق سزا بھی دلوائی جائے گی، اس کیس میں پولیس کی کاوشیں قابل تحسین ہیں، اسی طرح…

عدم اعتماد کی باتوں میں شکست خوردہ اپوزیشن کی طرح کوئی جان نہیں : عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سیاست میں منفی رویے ملک کیلئے نقصان دہ ہیں، عدم اعتماد کی باتوں میں شکست خوردہ اپوزیشن کی طرح کوئی جان نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی، جس میں باہمی…

کوئٹہ سی ٹی ڈی کی کارروائی،فورسز کی جانب سے معصوم انسانوں کا قتل کسی صورت قبول نہیں ، پشتونخواملی…

کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سےکرٹرےٹ کے جاری کردہ بےان مےں ضلع ژوب کے کلی شہاب زئی مےںCTDفورس کی جانب سے چھاپے کے دوران چار بے گناہ کم عمر لڑکوں کی ہلاکتوںاور دو کے زخمی کرنے کی المناک واقعہ کی شدےد مذمت کرتے ہوئے کہا گےا ہے…

میونسپل کمیٹی قلات کے ملازمین کے ساتھ کسی صورت ناانصافی نہیں ہونے دینگے ، مولانا غفورحیدری

کوئٹہ :جمعیت علماءاسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ میونسپل کمیٹی قلات کے ملازمین کے ساتھ کسی صورت ناانصافی نہیں ہونے دینگے ،ملازمین کی تنخواہیں بروقت ادا نہ کرنے سے ایک ملازم نے خودکشی کرلی ہے ، میونسپل…

بی این پی کے سربراہ سردار اخترمینگل شہبازشریف سے ملاقات کے لئے لاہور پہنچ گئے

لاہور : بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ملاقات کے لئے لاہور پہنچ گئے۔ اپوزیشن جماعتوں نے تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لئے سیاسی رابطوں میں مزید تیزی کردی ہے، اس حوالے سے بی این پی مینگل کے سربراہ…

وزیراعلیٰ نے شطرنج کے کھلاڑی کےلئے فنڈ کی منظوری دیدی

کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کے نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے مواقعوں کی فراہمی اور مزید نکھارنے کے عزم کے ساتھ صوبے کے باصلاحیت شطرنج کھلاڑی ماسٹر ریحان ناصر کو ایشیئن جونئیر…

علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ پی ایس ایل کے فائنل میں امپائرنگ کریں گے

آئی سی سی ایلیٹ پینل کے ارکان علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ ورتھ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے فائنل میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔ دونوں امپائرز 27 فروری بروز اتوار کو ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے…