وزیراعظم عمران خان روس کا کامیاب دورہ مکمل کر کے وفد کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد وزیراعظم عمران خان روس کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دو طرفہ تعلقات کو مستقبل میں مزید وسعت دی جائے گی، افغانستان میں ممکنہ اقتصادی بحران کو…
