لاہور قلندرز کیلئے خوشخبری، راشد خان فائنل کیلئے دستیاب ہوں گے
لاہور قلندرز کے لیے اچھی خبر ہے کہ ان کی ٹیم میں شامل افغان اسپنر راشد خان ایچ بی ایل پی ایس ایل فائنل کے لیے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔
راشد خان قومی ڈیوٹی کے باعث پی ایس ایل چھوڑ کر بنگلادیش چلے گئے تھے جہاں افغانستان کی ٹیم ون ڈے سیریز…
