پاکستان کو بچاناہے تو سلیکٹیڈ کو بھگانا ہو گا،بلاول بھٹو زرداری
پیپلزپارٹی نے ہر دور کے آمر کا ڈٹ کا مقابلہ کیا، عوام کو حقوق دلوانے کیلئے نکلے ہیں،
تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا تو وزیراعظم نے گھبرانا شروع کر دیا ، جیالوں کی جدوجہد ضرور کامیاب ہوگی،چیئرمین پیپلزپارٹی
ٹنڈو محمد خان : چیئرمین…
