تمام کھلاڑی پاکستان میں ‘بالکل محفوظ’ ہیں، اسٹیو اسمتھ
آسٹریلیا کے بلے باز اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ ان کے ساتھی تقریباً 25 سال کے بعد اپنے پہلے دورہ پاکستان کے دوران خود کو بہت زیادہ محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔
ان کا یہ بیان اس خبر کے ایک دن بعد سامنے آیا ہے جس میں اسپنر ایشٹن ایگار کو دورے کے…
