مولانا فضل الرحمان سے محمود خان اچکزئی کی ملاقات ،حکومت مخالف تحریک کو تیز کرنے پر اتفاق

کوئٹہ : پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور پی ڈی ایم کے سینئر نائب صدر محمود خان اچکزئی کی ملاقات ،حکومت مخالف تحریک کو تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا، پیر کو پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ…

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات ، سیاسی و انتظامی امور پر بات چیت

لاہور : وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی، جس میں سیاسی و انتظامی امور پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کو وزیراعلیٰ پنجاب نے ترقیاتی منصوبوں میں پیشرفت پر بریفنگ دی۔ عثمان بزدار نے ارکان پارلیمنٹ سے رابطوں اور…

بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان : محکمہ موسمیات

لاہور : محکمہ موسمیات کے مطابق آج بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان، کشمیر میں بھی ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج پنجاب میں لاہور، سیالکوٹ مری، گلیات اور…

پٹرول 12 روپے مہنگا کر کے 10 روپے کمی کی خوشخبری سنائی گئی : شیری رحمان

اسلام آباد : شیری رحمان نے کہا ہے کہ پٹرول 12 روپے مہنگا کر کے 10 روپے کمی کی خوشخبری سنائی گئی، تعجب ہے حکومت اس کو “ریلیف” کا نام دے رہی ہے۔ نائب صدر پاکستان پیپلزپارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ عوامی مارچ کے دباؤ…

وحدت فکر کے ذریعے ہی وحدت عمل کو یقینی بنایا جا سکتا ہے ، گورنر بلوچستان

کوئٹہ :گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا کہ وحدت فکر کے ذریعے ہی وحدت عمل کو یقینی بنایا جا سکتا ہے اور اس ضمن میں متفقہ قومی بیانیہ کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے، گورنر بلوچستان نے قومی کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر خوشی اور اطمینان کا…

گوادر یونیورسٹی سی پیک منصوبے، صوبے اور ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی ، چیف سیکرٹری بلوچستان

گوادر : چیف سیکریٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے یونیورسٹی اف گوادر کا دورہ کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالزاق صابر ،رجسٹرار دولت خان ، سنئیر فیکلٹیزاور یونیورسٹی انتظامیہ نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر عبدالرزاق صابر نے…

پارٹی کارکن میرے ہاتھ و بازوں ہیں،انکی قربانیاں نظر انداز نہیں کرینگے ، نور محمد دمڑ

کوئٹہ : بی اے پی کے مرکزی رہنماء سینئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نور محمد خان دمڑ نے کہاکہ پارٹی کارکن اور عہدیدار پارٹی کی فعالی اور نظم و ضبط کا مظاہرہ کرتے ہوئے پارٹی کو ضلع بھر میں منظم بنانے کیلئے جدوجہد کرے پارٹی کارکنوں،عہدیداروں،…

کارکن بلدیاتی انتخابات کی بھرپور تیاری کریں ، ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ و قبائلی امور میر ضیااللہ لانگو نے کہا ہئے کہ کارکن بلدیاتی انتخابات کی بھر پور تیاری کریں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس نزنجو کی قیادت میں جو ترقیاتی عمل قلات اور باقی صوبے میں جاری ہئے اسی کارکردگی کی بدولت…

ہماری کوشش رہی ہے کہ ہمارے بچے اپنے صوبے میں تعلیم حاصل کریں ، ملک سکندر ایڈووکیٹ

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک سکندر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تعلیمی سال کا آغاز یکم مارچ سے ہورہاہے والدین زیادہ سے زیادہ اپنے بچوں کو سکولوں میں بھیج دے تاکہ وہ تعلیم حاصل کرسکے کوئٹہ میں 673سکول ہیں جن میں…

حکومت کی کشتی ہچکولے کھارہی ہے : حافظ حمداللہ

کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنما سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ حکومتی کشتی ہچکولے کھارہی ہے ڈوبنے میں دیر نہیں لگے گی انکی اپنی نااہلی و ناکام پالیسیاں انکے ڈوبنے کا سبب…