ریاستی مظالم کا شکار افراد بھی تشدد کا راستہ اختیار نہ کریں : اختر مینگل

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کراچی یونیورسٹی میں حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام شہریوں پر منظم انداز میں کئے جانے والے تشدد کو کسی بھی صورت جائز قرار نہیں دیا جاسکتا…

کے پی حکومت کا عید الفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان

پشاور : خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے عید الفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام ادارے(سرکاری اورغیرسرکاری) 2 مئی سے 6 مئی تک…

پنجاب اور بلوچستان حکومت نے عیدالفطر پر تعطیلات کا اعلان کردیا

لاہور : پنجاب اور بلوچستان حکومت نے عیدالفطر پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر چار چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے جو 2 سے 5 مئی تک  ہوں گی۔ چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے عید تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا…

جرات مندانہ اقدامات سے دشمن کی ملک و قوم کے خلاف سازشوں کو ناکام بنایا جاسکتا ہے : امان اللہ کنرانی

کوئٹہ : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر(ر) امان اللہ کنرانی نے کراچی یونیورسٹی میں المناک واقعے پر اظہار افسوس و رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی اور پس ماندگان کو صبر کی توفیق کی دعا کے ساتھ کہا ہے کہ کراچی…

ریاستی مظالم کا شکار افراد بھی تشدد کا راستہ اختیار نہ کریں : اختر مینگل

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کراچی یونیورسٹی میں حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام شہریوں پر منظم انداز میں کئے جانے والے تشدد کو کسی بھی صورت جائز قرار نہیں دیا جاسکتا…

بلوچستان کی ساحلی پٹی اور کان کنی سے استفادہ کیا جائے ، قائمقام گورنر جان محمد جمالی

کوئٹہ : قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے کہا ہے کہ بلوچستان کا معاشی مستقبل مائنز اینڈ منرل اور فشریز کے شعبہ سے وابستہ ہے، بدقسمتی سے صوبے بھر سکڑتے آبی وسائل کی وجہ سے بالخصوص زراعت اور لائیو اسٹاک کے شعبے بری طرح متاثر ہوئے…

جنت مرزا نے شازیہ منظور کو بچالیا

لاہور :کچھ عرصہ پہلے پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کو فیشن ریمپ پر پھسلنے کے بعد سنبھالنے والی پاکستان کی معروف گلوکارہ شازیہ منظور کو بھی متعدد بار اس طرح کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان میوزک انڈسٹری میں شازیہ منظورکا نام کسی…

نابالغ کی شادی اغوا کے زمرے میں آتی ہے : منشا پاشا

لاہور : اداکارہ منشا پاشا نے دعا زہرہ کیس پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نابالغ کی شادی اغوا کے زمرے میں آتی ہے۔ منشا نے سوشل میڈیا پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ یہ بات بالکل درست نہیں کہ نابالغ کی اپنی مرضی سے کسی سے شادی کر لی…

ویمنز کرکٹ کا فروغ : پی سی بی کا ملک گیر ٹرائلز لینے کا اعلان

لاہور : ویمنز کرکٹ کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک گیر ٹرائلز کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ خواتین کھلاڑیوں کے پول کو وسعت دینے کیلئے تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز کے تعاون سے اگلے ماہ ملک بھر…

لنکا شائر کاؤنٹی کی مسلم کمیونٹی کیلئے خصوصی افطار، حسن علی کی بھی شرکت

لنکا شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نے رمضان میں مسلم کمیونٹی کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جس میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کو بھی مدعو کیا گیا۔ لنکاشائر کاؤنٹی کی جانب سے مسلم کمیونٹی کے لیے افطار اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ گراؤنڈ میں رکھی گئی،…