سعودی حکومت سے کل کے واقعہ پر ایکشن لینے کا مطالبہ کرنے جا رہے ہیں : رانا ثناء اللہ
اسلام آباد : رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ یہ واقعہ اچانک رونما نہیں ہوا، کل کا واقعہ منصوبہ بندی سے کیا گیا، سعودی حکومت سے کل کے واقعہ پر ایکشن لینے کا مطالبہ کرنے جا رہے ہیں۔
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے قمر زمان کائرہ کے ہمراہ…
