وفاقی شرعی عدالت مسجد نبوی واقعے کا نوٹس لے : نواب اسلم رئیسانی
کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف ساراوان نواب اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان کی وفاقی شرعی عدالت مسجد نبوی واقعے کا نوٹس لے، وہ شرعی قوانین کے مطابق کارروائی کریں۔ عمران خان نے جو حرکت مدینہ منورہ میں کروائی قابل نفرت ہے۔…
