پنجاب آئینی بحران سے دوچار، وزیراعلیٰ کا الیکشن متنازعہ نہیں بلکہ ہوا ہی نہیں : پرویز الہی
لاہور : پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب آئینی بحران سے دوچار ہے، وزیراعلیٰ کا الیکشن متنازعہ نہیں بلکہ ہوا ہی نہیں، سارے اداروں کا بیڑہ غرق کر دیا گیا، گورنر کیساتھ یہ حشر ہوگا تو صدر خاموش نہیں رہیں گے۔
پرویز الہی نے میڈیا سے گفتگو کرتے…
