انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ٹورنامنٹ برائے 23-2022 اکیس مئی سے چار جون تک کھیلا جائے گا۔ بیک وقت ملک کے مختلف شہروں میں کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 93 ٹیمیں شرکت کریں گی. پچاس…

اتراکھنڈ میں ہندوؤں کی تمام مقدس کتابیں اسکولوں میں پڑھانے کا فیصلہ

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہندوؤں کی مقدس کتابوں بھگوت گیتا، رامائن اور ویدوں کو اسکولوں کے نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کی حکومت چار ریاستوں میں پہلے ہی بھگوت گیتا کو اسکولوں میں بطور نصاب…

بھارت: 18 سالہ مسلمان نرس مبینہ طور پر گینگ ریپ کے بعد قتل

بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر بنگرماؤ میں نجی نرسنگ ہوم میں کام کرنے والی 18 سالہ مسلمان لڑکی کو مبینہ گینگ ریپ کے بعد قتل کردیا گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق مسلمان لڑکی اپنے گاؤں کے قریب ایک نجی ہسپتال میں نرس کے طور پر کام کرتی تھی۔…

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی جنگ زدہ ملک یوکرین پہنچ گئیں

کیف : ہالی وڈ سپر سٹار انجلینا جولی جنگ زدہ ملک یوکرین پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے انتہائی دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ دورہ کیا۔ وہ لوئف شہر پہنچیں، ان کا یہ دورہ اچانک تھا۔ خیال رہے کہ انجلینا جولی اقوامِ متحدہ کے مہاجرین کے ادارے یو این…

روس کی ماریو پول سٹیل پلانٹ پر بمباری کے بعد متاثرین کے انخلا کا عمل جاری

کیف : روس کی ماریو پول سٹیل پلانٹ پر شدید بمباری کے بعد متاثرین کے انخلا کا عمل جاری ہے، دوسری جانب جنوبی کوریا کے کچھ سفارت کار بھی کیف پہنچ گئے ہیں جس کے بعد جلد کورین سفارت خانہ دوبارہ کھولے جانے کے امکانات ہیں۔ گزشتہ روز روس نے…

شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر تین مئی بروز منگل ہوگی

 اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے ماہِ شوّال 1443 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد ملک بھر میں عید الفطر بروز منگل 3 مئی کو ہوگی۔  عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال…

بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا میں چاند نظر نہیں آیا، عید منگل کو ہوگی

ایشیائی ممالک بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث ان ممالک میں عید الفطر بروز منگل 3 مئی کو منائی جائے گی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں کہیں سے بھی ماہ…

توشہ خانہ کا چور 15 کروڑ کی بلٹ پروف گاڑی بھی ساتھ لے گیا، مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کا چور 15 کروڑ روپے لاگت کی بلٹ پروف گاڑی بھی ساتھ لے گیا۔ پی آئی ڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے لگائے گئے الزامات کو…

ملک بھر میں لوڈشیڈنگ ختم کردی گئی، وزارت توانائی کا دعویٰ

اسلام آباد: وزارت توانائی سے عید الفطر سے قبل عوام کو ملک میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی خوشخبری سنا دی۔  وزارت توانائی نے دعویٰ کیا ہے کہ 2500 میگاواٹ سے زائد اضافی بجلی سسٹم میں شامل ہوگئی ہے جس کی بدولت آج سے ملک بھر میں…

گرفتاریوں سے ڈر کر لانگ مارچ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے بھتیجے اور رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اسے انتقامی کارروائی قرار دے دیا۔ شیخ رشید نے کہا وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے بیرون ملک ہونے والے واقعہ کا مقدمہ…