جوبائیڈن نے ہم جنس پرست سیاہ فام خاتون کو وائٹ ہاؤس کا ترجمان مقرر کردیا

 واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی موجودہ ترجمان جین ساکی 13 مئی کو اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوجائیں گی ان کی جگہ پر صدر جوبائیڈن نے نائب ترجمان کیرین ژاں پیئر کو ترقی دیکر ترجمان مقرر کردیا گیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر…

ریاض الجنہ میں نمازیوں کیلئے اوقات کار کا اعلان ہوگیا

ریاض: مسجد نبوی (ﷺ) کے امور کی انتظامیہ نے مردوں اور خواتین کے لیے ریاض الجنہ میں نماز ادا کرنے کے اوقات کار کا اعلان کردیا۔ العربیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق انتظامیہ نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ مردوں کے لیے ریاض الجنہ میں نماز کے لیے دن میں…

یونان؛ عیدگاہ کے نزدیک فائرنگ میں پاکستانی نوجوان شدید زخمی

ایتھنز: یونان میں عید کی نماز پڑھ کر عیدگاہ سے باہر نکلنے والوں پر نسل پرست تنظیم کے غنڈوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 26 سالہ پاکستانی نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کے شہر وسطی ایتھنز میں عید گاہ کے…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 3 نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع اسلام آباد میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران بزرگوں اور…

عمران خان نے جوبائیڈن انتظامیہ سے پاکستان میں حکومت کی تبدیلی پر وضاحت مانگ لی

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان نے بائیڈن انتظامیہ سے سوال کیا ہےکہ پاکستان میں منتخب وزیراعظم کو ہٹا کرکٹھ پتلی وزیراعظم مسلط کرکے آپ نے پاکستان میں امریکا مخالف جذبات کو کم کیا یا بڑھاوا دیا ہے؟  ٹوئٹر پر سابق…

وزیر اعظم کا امیر قطر کو فون، پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دے دی

وزیراعظم شہبازشریف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو ٹیلی فون کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے امیر قطر کو عید کی مبارکباد دی اور قطر کے عوام کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ امیر قطر نے بھی وزیراعظم کو عید کی مبارکباد دی اور پاکستانی…

عمران خان سمیت پی ٹی آئی قیادت کیخلاف ملک بھر میں درج توہین مذہب کے مقدمات چیلنج

 پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان سمیت اپنے رہنماؤں پر درج توہین مذہب کے مقدمات کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ ملک کے مختلف حصوں میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف مسجد نبوی میں پیش آئے واقعے پر توہین مذہب کے…

اداروں کے ساتھ جنگ ہوئی تو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں گا، شیخ رشید

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کی اداروں سے جنگ ہوئی تو میں عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہوں گا، کیوں کہ عمران خان کو اس جنگ میں حق بجانب سمجھتا ہوں اور اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔  غیرملکی خبررساں ادارے کو…

وزیراعظم شہبازشریف کی امت مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارکباد

 اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارک دیتے ہوئے نیک تمناؤں اور خیرسگالی جذبات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہاکہ رمضان المبارک کی بابرکت سعادتوں اور رحمتوں سے بھرپور…