سعودی عرب سے پاکستان کو 8ارب ڈالر کا پیکج ملنے کا قوی امکان
اسلام آباد: سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مجموعی طور پر 8 ارب ڈالر کا پیکج دیے جانے کا قوی امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق تیل کی موخر ادائیگیوں کا پیکج دو گنا کر دیا گیا، جس کے تحت تیل کی سہولت 1.2ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.4ارب ڈالر…
