کورونا کی نئی قسم کیخلاف چین میں ویکسین کی آزمائش

بیجنگ : چینی میڈیا کے مطابق طبی مصنوعات کے انتظامی ادارے National Medical Products Administration نے اومی کرون ویرینٹ کے خلاف سائنو فارم کمپنی کی تیار کردہ ویکسین کو طبی آزمائش کی اجازت دے دی ہے ۔ چین نے کرونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے…

ترک صدر آج 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے

انقر ہ: ترک صدر رجب طیب اردگان سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر آج سعودی عرب کے 2روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ ترک صدر سعودی حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات بحالی پر تبادلہ خیال کریں گے، ترک صدر دورہ سعودی عرب کے دوران ترکی…

ویٹو کا جواز لازمی فراہم کرنے کی قرارداد جنرل اسمبلی میں منظور

لاہور : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ممالک اگر ویٹو کا حق استعمال کریں گے تو اس کا جواز فراہم کرنا لازم ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اقوم متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کا جواز لازمی فراہم کرنے کی قرارداد جنرل اسمبلی میں متفقہ طورپر…

فرانسیسی صدر کا فوڈ مارکیٹ کا دورہ ، ٹماٹروں سے استقبال

پیرس : فرانسیسی صدر میکرون کو فوڈ مارکیٹ کے دورے کے دوران ٹماٹر پڑ گئے، سکیورٹی گارڈز نے صدر کو بمشکل بچایا۔ صدر میکرون جیسے ہی شمالی پیرس کے علاقے میں پہنچے تو ہجوم نے ایک طرف سے ان پر ٹماٹر پھینکے جن سے وہ بمشکل بچے، اسی لمحے صدر کے…

اسرائیل کے شام میں پھر فضائی حملے ، 4 فوجیوں سمیت 9 افراد جاں بحق

دمشق :  اسرائیلی طیاروں نے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام میں بم برسائے جن کی زد میں آ کر 4 فوجیوں سمیت 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی طیارے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے…

چاہتا ہوں جب کال دوں کم از کم 20 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں : عمران خان

لاہور : عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا بوٹ پالش اور چیری بلاسم کے ذریعے ہمیں کنٹرول کرے گا، چاہتا ہوں جب کال دوں کم از کم 20 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں۔ ایوان اقبال میں ورکرز کنونشن سے عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اپنی چوری بچانے…

کسی قسم کا پریشر لینے کو تیار نہیں، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ میرٹ پر ہو گا : چیف الیکشن کمشنر

سلام آباد : چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ ان کا ادارہ کسی قسم کا پریشر لینے کو تیار نہیں ہے، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ میرٹ پر ہو گا۔ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں…

بلاول بھٹو نے وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین  بلاول  بھٹو زرداری کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت عارف علوی نے بلاول بھٹو سے حلف لیا۔ تقریب…

ہم عمران خان کی طرح انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتے : احسن اقبال

اسلام آباد : وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کی طرح انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، ہم کسی کے خلاف کارروائی نہیں کریں گے قانون کو اپنا راستہ لینے دیا جائے گا۔ وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نیب کو نیب…