وزیر اعظم شہباز شریف نے 4 سال کی مہنگائی میں بتدریج کمی کا آغاز کر دیا ہے : مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے 4 سال کی مہنگائی میں بتدریج کمی کا آغاز کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیر اعظم نے چینی 85 سے کم کر کے 70 روپے اور 10 کلو آٹا…

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہیٹ ویو نے شہریوں کا امتحان لینا شروع کر دیا

لاہور : لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں جاری ہیٹ ویو نے شہریوں کا امتحان لینا شروع کر دیا۔ لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 24.3 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ ہیٹ ویو 2 مئی تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ماہ مارچ کے دوران ہی تیکھے…

بلوچستان کے عوام ہمیشہ کشمیریوں کے سفیر بنے رہیں گے اور ہر فورم پر ان کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے :…

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستانفرح عظیم شاہ نے وزیراعظم آزاد کشمیر کی کوئٹہ آمد پر انھیں خوش آمدید کہتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے غیور عوام نے ہمیشہ کشمیری قیادت اور عوام کو یقین دلایا ہیں کہ ان کے حق آزادی کے حصول تک ان کے…

حکومت میرٹ اور شفافیت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے : ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ و قبائلی امور و پی ڈی ایم اے میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں میرٹ اور شفا فیت کی پالیسی پر عمل پیر ا ہے صوبہ کی ترقی و خوشحالی کیلئے تمام دستیاب…

اہل بلوچستان کیساتھ سیکورٹی فورسزوخودساختہ بااختیار طبقات کا رویہ مناسب نہیں : مولانا ہدایت الرحمان…

کوئٹہ : حق دو تحریک کے قائد جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ اہل بلوچستان کیساتھ سیکورٹی فورسزوخودساختہ بااختیار طبقات کا رویہ وسلوک مناسب نہیں۔بارڈر،ائرپورٹس،چیک پوسٹوں،تھانہ،کچہری میں تذلیل مذید…

صوبائی حکومت میڈیا کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتی ہے : میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت میڈیا کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتی ہے ہمیشہ اصلاح کو پسند کیا ہے اورتنقید برداشت کرتا ہوں صوبائی حکومت کو کئی مسائل کا سامنا ہے جن کے حل کیلئے اقدامات کررہے…

ملک میں عوام دوست معاشی پالیسیوں کو اختیار کیے بغیرحکومت عوام کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکتی :…

کراچی : نیشنل پارٹی کراچی کے سرگرم ساتھیوں کا اجلاس زیر صدارت مرکزی صدر ڈاکٹر مالک بلوچ پارٹی کے صوبائی دفتر میں منعقد ہوا جس میں پارٹی کے مرکزی جنرل سکریٹری محترم جان بلیدی نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں مرکزی نائب صدر ایوب قریشی ، مرکزی لیبر…

صوبے کی محرومیوں کی اصل وجہ وسائل کی لوٹ مار اور استحصال ہے : لشکری رئیسانی

کوئٹہ : سینئر سیاستدان و سابق سنیٹر نوابزادہ لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ صوبے کی محرومیوں کی اصل وجہ وسائل کی لوٹ مار اور استحصال ہے ، امیر ترین صوبے کے لوگوں کو ہمسایہ ملک کے وسائل سے اپنا چولہا جلانے پر مجبور کیا گیا ریکوڈک پر سودے بازی…

پاکستانی عالیہ بھٹ کہلانے پر خوشی ہوتی ہے : ہانیہ عامر

اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ عالیہ بھٹ سے شکل ملتی ہے اور  مجھے پاکستانی عالیہ بھٹ کہا جاتا ہے تو بے حد خوشی ہوتی ہے۔ اپنی نئی فلم ’پردے میں رہنے دو‘ کی ہیروئن ہانیہ عامر نے جنگ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ عالیہ بھٹ بہت بڑی اسٹار…

ودیا بالن اور نیتو سنگھ میری اداکاری کی مداح ہیں: صبا قمر

مایہ ناز اداکارہ صباقمر کا کہنا ہے کہ بھارت کی صفِ اول کی اداکارائیں بھی اُن کی اداکاری کی مداح ہیں۔ صبا نے اس بات کا انکشاف اپنے ایک انٹرویو میں کیا جس کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ ’جب انہوں نے بھارتی…