وزیر اعظم کی جان بچانے والی CPR ٹریننگ مہم کی رجسٹریشن کا آغاز
اسلام آباد : وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جان بچانے والی CPR ٹریننگ مہم کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا۔
سربراہ وزیراعظم اسٹریٹجک ریفارمز سلمان صوفی نے کہا ہے کہ مہم کا حصہ بننے کے خواہشمند رضاکار 1166 پر کال کرکے خود کر رجسٹر کروائیں، ایسے…
