بلوچستان میں گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافے کے پیش گوئی ہائی الرٹ جاری
کوئٹہ: صوبائی مشیر داخلہ و پی ڈی ایم اے میر ضیاءاللہ لانگو نے صوبے میں گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافے کی پیشنگوئی کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں اور ضلعی انتظامیہ کو ہر لحاظ سے الرٹ رہنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام…
