قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان جمعرات کو ہوگا
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان جمعرات کو کرے گا، کھلاڑیوں کی تعداد 20 سے بڑا کر 33 کر دی گئی۔
چیئرمین سلیکشن کمیٹی محمد وسیم پنڈی میں پریس کانفرنس میں تفصیلات سے آگاہ کریں گے،…
