100 یونٹ تک بجلی مفت،الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ پنجاب کو نوٹس جاری
لاہور: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیراعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس جاری کر دیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے 100 یونٹ تک مفت بجلی کے اعلان پر رد عمل دیتے…
