وکٹ کیپر بلےباز ذوالقرنین حیدر خطرناک بیماری میں مبتلا

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلےباز ذوالقرنین حیدر خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئے۔ کرکٹر ذوالقرنین حیدر عمان میں لیگ کے دوران معدے کی خطرناک بیماری کا شکار ہوئے، جس کے بعد کرکٹر فوری طور پر وطن واپس پہنچے۔ وکٹ کیپر بلےباز…

کیا شاہد آفریدی کشمیر پریمئیر لیگ کھیلتے نظر آئیں گے ؟

کراچی: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایک بار پھر کرکٹ کے میدان پر جلوے بکھیرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) کے دورسرے ایڈیشن میں سپر اسٹار شاہد آفریدی جموں جانباز کی فرنچائز کی نمائندگی کریں گے،…

ٹیسٹ رینکنگ: جوروٹ کی حکمرانی، بابر اعظم کا چوتھا نمبر

لاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی گئی ہے، انگلینڈ کے جوروٹ نے حکمرانی کا تاج سر پر سجا لیا جبکہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم چوتھی پوزیشن پر براجمان ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ…

جاوید اخترچاہتے تھے میں خود کشی کرلوں،کنگنا رناوت

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے مشہورشاعر اوررائٹر جاوید اختر پردھمکیاں دینے اورخودکشی پراکسانے کا الزام عائد کردیا۔ بالی وڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ جاوید اختر نے ہریتھک روشن سے معافی نہ مانگنے پرمیری بے عزتی…

مودی سرکار نے یوٹیوب پر مختصر دورانیے کی فلم ’اینتھم فار کشمیر‘ پر پابندی لگوا دی

ممبئی: (ویب ڈیسک) مودی سرکار اپنے ظلم کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو دبانے لگی، بھارتی حکومت نے یوٹیوب پر مختصر دورانیے کی فلم ’اینتھم فار کشمیر‘ پر پابندی لگوا دی۔ نو منٹ پر مشتمل مختصر دورانیے کی فلم میں کشمیریوں پر بھارت کی جانب سے غیر…

اقرا عزیز اور یاسر حسین کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا

ابوظہبی: (ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کو متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزا دے دیا۔ ان دنوں دونوں دبئی میں ہیں اور گولڈن ویزا ملنے سے متعلق انہوں نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے یو اے ای کا شکریہ بھی ادا…

کمانڈر ترک لینڈ فورسز کی جنرل ندیم رضا سے ملاقات، دو طرفہ فوجی تعاون پر اتفاق

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل موسیٰ کا جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، جنرل ندیم رضا سے ملاقات ہوئی، سکیورٹی، علاقائی امور سمیت افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی جبکہ باہمی فوجی رابطوں اور تعاون کو مزید فروغ دینے…

اٹک پولیس نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اینکر پرسن عمران ریاض خان کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔عمران ریاض خان کو اسلام آباد میں ٹول پلازہ کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔ اپنی گرفتاری سے قبل انہوں نے گاڑی میں ویڈیو بیان بھی ریکارڈ کروایا اور کہا کہ ان کے…

کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی بنانے پر اتفاق

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اِن کیمرا اجلاس میں اتفاق پایا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کے معاملے پر اسٹیئرنگ کمیٹی بنائے جائیگی۔ قومی سلامتی کا…

سندھ بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو ٹھٹہ کا دورہ کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے باعث الیکشن کمیشن نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹھٹہ کا دورہ کرنے سے روک دیا ہے۔ ڈسٹرک ریٹرننگ آفیسر ٹھٹہ کی جانب سے سندھ میں بلدیاتی انتخابات ہونے جارہے ہیں جس کی وجہ سے شہباز…