عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور مداخلت کیوں ہوئی، شاہ محمود قریشی

ملتان: (ویب ڈیسک) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور مداخلت کیوں ہوئی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آج ہمارے پاس اقتدار نہیں لیکن پھر بھی لوگ شامل ہو رہے ہیں، ہمارے مدمقابل پرانی سیاسی جماعتیں…

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ نے بلاول بھٹوزرداری سے ٹیلی فون رابطہ کیا جس کی تصدیق وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹ پر کی۔ انہوں نے ٹویٹر…

پنجاب ضمنی انتخابات؛ یہ امپائر کو ملا لیں تو بھی نہیں جیت سکتے، عمران خان

چیچہ وطنی: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امپائر بھی ان کے ساتھ مل جائیں تب بھی یہ نہیں جیت سکتے، میں نے کرکٹ کے دور میں بھارت میں ان کے امپائروں کی موجودگی میں شکست…

الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بتول زین جنجوعہ، سائرہ…

لاہور ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری غیرقانونی قرار دیدی

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری غیر قانونی دیدی۔ گرفتاری غیر قانونی قرار دیئے جانے کا حکم جسٹس علی بابر نجفی نے دیا اور لاہور ہائیکورٹ نے فوری طور پر رہائی کا حکم دیا اسی دوران پی…

سیاحت کیلئے ویکسینیٹڈ افراد ہی جائیں، ماسک و سینیٹائزر کا استعمال یقینی بنائیں، این سی او سی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پہاڑی علاقوں میں جانے والے شہریوں کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں۔ این سی او سی کی جانب سے ہدایات اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد جاری کی گئی ہیں۔ اجلاس میں…

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان دوسری شادی کیلئے تیار

امرتسر: (ویب ڈیسک) سابق کامیڈین اور بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان دوسری شادی کرنے کے لئے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر گرپریت کور سے چندی گڑھ میں معمولی اور نجی تقریب میں شادی کریں گے، یہ ان…

نوپور شرما کے قتل پرانعام کا اعلان کرنے والے درگاہ اجمیرشریف کے خادم گرفتار

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) گستاخانہ بیان دینے والی بی جے پی ترجمان نوپورشرما کے قتل پرانعام کا اعلان کرنے والے درگاہ اجمیر شریف کے خادم کو گرفتارکرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست راجھستان میں اجمیرشریف کی درگاہ کے ایک خادم سلمان چشتی…

خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 14 زبانوں میں ہوگا

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے حج کے خطبے کا اردو سمیت 14 زبانوں میں ترجمہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حرمین شریفین کے امورکے نگراں ادارے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عازمین حج اوردنیا بھر کے مسلمانوں کی سہولت کے لئے خطبہ حج کا اردو…

عالمی برادری ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے، امیرطالبان

کابل: (ویب ڈیسک) امیرِ طالبان ملا ہبتہ اللہ اخند زادہ نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ افغان سرزمین کو دوسرے ممالک کے خلاف حملوں کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا تاہم عالمی برادری بھی افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔…