ریاض الجنۃ میں نماز کا دورانیہ 7 منٹ مقرر

سعودی عرب میں انتظامیہ نے زیادہ سے زیادہ افراد کو روضہ رسولؐ (ریاض الجنۃ) میں نماز کا موقع فراہم کرنے کے لیے نماز کا دورانیہ 7 منٹ کا مقرر کردیا۔ زائرین کی گروپ بندی کرنے والے ادارے کے انچارج یاسر المزینی نے بتایا کہ مسجد نبوی…

مسجد حرام میں دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب

مسجد حرام میں عازمین حج اور نمازیوں کی سہولت کیلئے دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب کردیا گیا۔ مسجد حرام کی دیکھ بھال کرنے والی ایجنسی کے مطابق اس ایئرکنڈیشن سسٹم کی گنجائش ایک لاکھ 59 ہزار ٹن ہے۔ ایجنسی مسجد حرام میں کولنگ…

سائنسدانوں نے بھارت اور چین میں نئی وباؤں کے خطرے سے خبردار کردیا

سائنسدانوں نے گلوبل وارمنگ کے باعث تیزی سے گلیشیئرز پگھلنے کے نتیجے میں بھارت اور چین کو لاحق خطرات سے خبردار کردیا، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ تبت کے گلیشیئرزپرجرثوموں کی 968 نامعلوم اقسام دریافت کی گئی ہیں جو وبائی امراض پھیلانے کی…

مصر میں شارک کے خوفناک حملے، 2 خواتین ہلاک

مصر میں بحیرہ احمر کے کنارے تیراکی کے دوران شارک کے حملے میں 2 خواتین سیاح ہلاک ہوگئیں ۔ مصر کے جنوب میں واقع ساحلی شہر حرغادہ میں 68 برس کی آسٹرین خاتون پر شارک نے حملہ کردیا، حملے میں خاتون کا بازو ضائع ہوگیا، انہیں اسپتال لے جایا…

بلوچستان میں مون سون سسٹم کی شدت میں کمی آگئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تازہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں مون سون سسٹم کی شدت میں کمی آگئی ہے، جس کے بعد بارشیں برسانے والا مون سون سسٹم سندھ اور بلوچستان میں کمزور پڑ گیا ہے۔ اس سے قبل میٹ آفس نے 3 جولائی کی شام سے موسلا دھار…

عمران خان کا مقدر سڑکوں پر دھکے کھانا رہ گیا ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیرپلاننگ ومنصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان جو کرررہے ہیں وہ اپنی سیاسی قبر کھود رہے ہیں، اب ان کا مقدر سڑکوں پر دھکے کھانا ہی رہ گیا ہے۔ وفاقی وزیر پلاننگ ومنصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ گوادر کی بندرگاہ سب سے…

بھٹو اور قائد اعظم، نے ٹوٹا ہوا پاکستان بنا کر دیا،

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیر رہنما اور وفاقی وزیر خورشید شاہ نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 10سال زراعت کو سپورٹ کریں، تو پاکستان پاؤں پر کھڑا ہو جائے گا، پھر ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت بھی نہیں ہوگی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے…

ثابت ہوگیا بشریٰ بی بی کے حکم پر ہمارے خلاف غداری کے ٹرینڈ چلائے گئے، ن لیگ

عمران خان کی اہلیہ اور ان کے سوشل میڈیا انچارج ارسلان سے متعلق مبینہ آڈیو لیک ہونے پر ن لیگ نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا کہ بشریٰ بی بی کے حکم پر ہمارے خلاف غداری کے ٹرینڈ چلاکر سیاست کو گندا کیا گیا۔ یہ بات (ن) لیگی رہنماؤں عطا تارڑ اور ملک…

عید الاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی، سمری ارسال

عید الاضحیٰ پر 3 سرکاری تعطیلات کیلئے وزیراعظم کو سمری ارسال کردی گئی۔ وزیراعظم کو عیدالاضحیٰ کیلئے سرکاری سطح پر 3 تعطیلات کی سمری ارسال کردی گئی۔ کیبنٹ ڈویژن نے اتوار 10 جولائی سے منگل 12 جولائی تک عید تعطیلات کی تجویز دی ہے۔…