• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

حا لا ت اور مجمو عی معا ملا ت دن بہ دن کمز و ر اور خرابی کی طر ف جا رہے ہیں ، جام کمال

web desk by web desk
February 23, 2022
in اہم خبریں, بلوچستان
0
حا لا ت اور مجمو عی معا ملا ت دن بہ دن کمز و ر اور خرابی کی طر ف جا رہے ہیں ، جام کمال

حب : بلو چستا ن عوامی پا ر ٹی کے مر کزی صد ر و صا بق وزیر اعلی بلو چستا ن نوا ب جام کمال خا ن عالیا نی نے میڈیا سے با ت چیت کر تے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی بلو چستان عبدالقدوس بز نجو امن و اما ن اور قبا ئلی تنا زعا ت کو غیر سنجید ہ نہ لیں، یہ دیکھنا اچھا نہیں ہے کہ قبا ئل احتجا ج پر ہیں، اور حکو مت سستی کا مظا ہر ہ کر رہی ہے، انہو ں نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامہ انفرادی لو گوں کے کام کر نے میں زیا دہ مصروف عمل ہے جبکہ مجمو عی حکمرانی اور انتظامی امو ر میں کم نظر آتی ہے، نواب جام کما ل خان نے کہا کہ حا لا ت اور مجمو عی معا ملا ت دن بہ دن کمز و ر اور خرابی کی طر ف جا رہے ہیں ۔

Previous Post

شرفین ردرفورڈ سپر لیگ کا اہم مرحلہ چھوڑنے پر مایوس

Next Post

ہمیں اپنے ماحول کو آلودگی سے پاک کرنے کیلئے شجر کاری کرنی چاہئے ، ظہور بلیدی

Next Post
ہمیں اپنے ماحول کو آلودگی سے پاک کرنے کیلئے شجر کاری کرنی چاہئے ، ظہور بلیدی

ہمیں اپنے ماحول کو آلودگی سے پاک کرنے کیلئے شجر کاری کرنی چاہئے ، ظہور بلیدی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.