اہم خبریںشوبز

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور اپریل میں شادی کریں گے

ممبئی :  بالی وڈ کی مقبول جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور رواں سال شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے خاندانوں میں شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ عالیہ اور رنبیر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں اپنی شادی بیرون ملک کرنے کی بجائے ممبئی میں کریں گے۔

عالیہ اور رنبیر نے شادی میں صرف خاندان کے افراد اور قریبی دوستوں کو مدعو کرنے کا پلان بنایا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button