یونس خان کی پی سی بی میں ایک اور انٹری کی تیاری ، ذرائع

0 34

لاہور :  سابق کپتان یونس خان کی پی سی بی میں ایک اور انٹری کی تیاری، یونس خان قومی ٹیم کیلئے بیٹنگ کوچ کی خدمات دے چکے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ میں تقرریوں کا سلسلہ جاری، ذرائع کے مطابق سابق کپتان یونس خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے،سابق کپتان اس سے قبل بیٹنگ کوچ کی خدمات دے چکے ہیں، یونس خان کی کپتانی میں پاکستان نے 2009 کا ٹی 20 ورلڈکپ جیتا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.