امریکا افغانستان کی طرح عراق ،شام سے بھی فوجیں نکالے : طیب اردوان
واشنگٹن : امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ امریکا افغانستان کی طرح شام اور عراق سے بھی فوج نکالے ۔میں نے سابق صدر کے دور میں خود صدر ٹرمپ سے یہ بات کہی تھی اور اب دوبارہ ٹرالروں کے ٹرالر اسلحہ اور فوجی سازو سامان شام اور عراق میں پہنچ رہا ہے ۔ یہ سب باتیں ہم نے اپنی خفیہ ایجنسی کے ذریعے انہیں کہی ہیں اور کہہ بھی رہے ہیں۔