اہم خبریںشوبز

اریبہ حبیب نے اپنی صاف سکن کا راز بتا دیا

کراچی :  اریبہ حبیب کا خوبصورتی سے متعلق ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے کہا کہ صاف اور نرم ملائم جِلد کے لیے صبح اُٹھ کر شہد میں لیموں کا رس ملا لیں، اب اس میں آدھا چمچ کافی کا بھی شامل کرکے پیسٹ بنا لیں ۔ ‘کافی، لیموں اور شہد کے اس فیس ماسک کو چہرے پر لگا لیں اور سوکھنے پر چہرہ دھو لیں، اس عمل سے سکن صاف شفاف اور نرم ہو جاتی ہے اور داغ دھبوں کا بھی خاتمہ ہو جاتا ہے ۔اریبہ نے مزید کہا کہ ‘کافی پینے اور چہرے پر لگانے دونوں صورتوں میں بہت اچھی ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button