عوام قدرتی ماحول کے تحفظ کیلئے کردار ادا کریں:ماریہ واسطی

0

لاہور :  پاکستانی عوام سے اپیل ہے کہ وہ قدرتی ماحول کے تحفظ کیلئے اپنا کردار اداکریں اور زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں۔ ایک انٹرویو میں ماریہ واسطی نے کہا کہ دنیا میں گلوبل وارمنگ سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نام بھی شامل ہے اس لئے ہمیں اس حوالے سے منصوبہ بندی کر کے آگے بڑھنا چاہیے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.