شوبز
ماورا حسین نے اپنی دیرینہ خواہش کی تکمیل کر لی

لاہور : میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ماورا حسین نے آسٹریلیا میں سکائی ڈائیونگ کا مظاہرہ کیا اور اس دوران اداکارہ کی خوشی دیدنی تھی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھاکہ سکائی ڈائیونگ میری بچپن کی خواہش تھی جس کی اب جا کر تکمیل ہوئی ہے اور میں اس پر بہت خوش ہوں ۔




