اہم خبریںپاکستان

کورونا سے مزید 40 افراد انتقال کر گئے ، 4 ہزار 840 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد : ملک میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 40 افراد انتقال کر گئے جبکہ 4 ہزار 840 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

کورونا کی چوتھی لہر، اموات کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا، ملک بھر میں مزید 40 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، مجموعی اموات کی تعداد27 ہزار 246 ہو گئی، کورونا مثبت کیسز کی شرح 4 اعشاریہ دو دو فیصد ریکارڈ کی گئی۔

این سی او سی کے مطابق پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد 63ہزار 724ہے، مجموعی کیسز کی تعداد 12لاکھ 26ہزار 8تک پہنچ گئی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button