عمران عباس نے کیریئر کے مشکل ترین سین کابتادیا

0 33

کراچی ( شوبز ڈیسک ) عمران عباس نے اپنی انسٹا سٹوری پر اپنی ایک تصویر شیئر کی، جو ان کے ڈرامہ سیریز ‘ خدا اور محبت ’ کے سیزن 2 کے ایک منظر کی ہے ۔اس تصویر میں عمران عباس ریلوے سٹیشن پر قُلی کا کردار ادا کرتے زمین پر الٹے لیٹے ہوئے اور روتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘ شاید یہ میری اداکاری کے پورے کیریئر کا سب سے مشکل سین تھا ۔واضح رہے کہ ڈرامہ سیریل ‘خدا اور محبت’ کے سیزن 2 میں اداکار عمران عباس نے اداکارہ سعدیہ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا تھا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.