یوم دفاع پرمیوزک پروگرام حامد علی خان نے فن کا مظاہرہ کیا

0 27

لاہور  ( لیڈی رپورٹر سے  ) گلوکار حامد علی خان نے پروگرام میں اپنے فن کا مظاہرہ کر کے بھر پور داد سمیٹی۔پروگرام میں ملی نغمے ،ترانے پیش کئے گئے ۔اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر اعجاز احمد منہاس نے کہا کہ ہمارے بہادر سپوت شجاعت کی علامت ہیں،یہ جذبہ اسی طرح قائم رہے گا،شہداء نے قربانیوں کی لازوال داستانیں رقم کیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.