پاکستان منرلز فورم: غیر ملکی سرمایہ کاروں کا معدنی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار

0

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 میں غیرملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان کے معدنی منصوبوں میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

اسلام آباد عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے دوسرے روز بھی سرمایہ کاروں نے فورم میں بھرپور شرکت کی، وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی فورم میں شریک ہیں۔

فورم میں غیر ملکی مندوبین نے اپنے خطابات میں پاکستان کے معدنی منصوبوں میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.