وڈھ میں گھر پر دستی بم حملہ، کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا

0 27

خضدار : وڈھ میں گھر پر دستی بم سے حملہ، کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کووڈھ کلی بن پیر محمد میں نامعلوم افراد نے محمد عالم نامی شخص کے گھر پر دستی بم پھینکا جو دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کسی کا نقصان نہیں ہوا لیویز اور سیکور ٹی فورسز نے جائے وقو عہ پہنچ کر شواہد اکھٹے کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.